وہاڑی، 13دسمبر ( اےپی پی): ایڈوائزر وفاقی محتسب ملتان ڈویژن جاوید محمود بھٹی وہاڑی میں سائلین کے حوالے سے نمائندہ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم وہاڑی میں عوام کو بلا معاوضہ ریلیف دیتے ہیں۔