تحریک انصاف کی واحد حکومت ہے جس نے جنوبی پنجاب کی خدمت کی ہے۔ترجمان حکومت پنجاب

15

لاہور 19 جنوری ( اے پی پی ) معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے  نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن پالیسی ڈرافٹ 2020 کے پر سٹیک ہولڈرز کی میٹنگ سے خطاب کرتے  ہوئے کہا تحریک انصاف کی واحد حکومت ہے جس نے جنوبی پنجاب کی خدمت کی ہے۔