لاہور 19 جنوری ( اے پی پی ) معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن پالیسی ڈرافٹ 2020 کے پر سٹیک ہولڈرز کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ قوم کیلئے فخر ہے کہ جہاں موسمیاتی تبدیلی کی بات ہوتی ہے وہاں پاکستان کی مثال دی جاتی ہے۔











