عثمان بزدار کیخلاف مہم چلائی گئی، مگر سروے آیا تو بزدار کی کارگردگی سب سے بہتر نکلی،وزیر اعظم

53

اسلام آباد،26 جنوری(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نےبدھ کو یہاں  نیا پاکستان قومی صحت کارڈ اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  عثمان بزدار کیخلاف مہم چلائی گئی،مگر سروے آیا تو بزدار کی کارگردگی سب سے بہتر نکلی۔