ملکہ کوہسار مری میں برف باری کیبعد موسم ٹھنڈا خوشگوار، رونقیں دوبارہ بحال

21

مری، 26 جنوری  (اے پی پی ): ملکہ کوہسار مری میں  برف باری کیبعد موسم ٹھنڈا خوشگوار ہو  گیا  ہے   اور  مری کی رونقیں دوبارہ  بحال ہونا شروع ہوگئیں ہیں ۔  گلیات  روڈز سے برف فانی تودے سلائیڈنگ ہٹادی گئی  ہے ۔ نتھیاگلی سے کوزہ گلی راستہ کلئیر متعلقہ محکمہ کی  مشنوں نے دو دن کام جاری رکھتے ہوئے گلیات روڈ کو  کلئیر کردیا  ہے ۔