وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الہی اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی ملاقات

25

اسلام آباد،12جنوری  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے علاوہ اتحادی جماعتوں اور حکومت کے مابین مضبوط تعلقات اور باہمی تعاون پر بھی گفتگو کی گئی۔