پاراچنار؛ پریس کلب الیکشن میں علی افضل افضال صدر ، مہدی حسین جنرل سیکرٹری نامزد

49

پاراچنار،12 جنوری پ(اے پی پی ): پریس کلب کے الیکشن میں علی افضل افضال صدر  ، مہدی حسین جنرل سیکرٹری، محمد علی سینئیر نائب صدر،  عظمت علیزئی نائب صدر ، ناصر حسین جوائنٹ سیکرٹری ، رشید خان فنانس سیکرٹری ، ساجد کاظمی کو آفس سیکرٹری اور سید غدیر حسین کو پریس سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں ۔ پی پی پی،انجمن تاجران پاراچنار نے کامیاب  امیدواروں  کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش  کی ہے ۔