فیصل آباد ،09 فروری(اے پی پی):وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بدھ کو یہاں” قومی صحت کارڈ پروگرام”تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس قوم کیلئے آخری امید صرف اور صرف عمران خان ہیں، چوروں او ر ڈاکوؤں کی اقتدار میں کوئی جگہ نہیں ہے