فیصل آباد۔9فروری (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ و ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے نیوز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کی سہولت سے غریب عوام ملک کے مہنگے ہسپتالوں میں علاج کروا سکتے ہیں۔