قوم سب چوروں لٹیروں کو دیکھ چکی ہے اب ہم نے قوم کا فائدہ دیکھنا ہے،نہیں چاہتے کہ چور لٹیرے واپس آجائیں، شفقت محمود

7

اسلام آباد، 10فروری(اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  جمعرات کوعوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  قوم سب چوروں لٹیروں کو دیکھ چکی ہے اب ہم نے قوم کا فائدہ دیکھنا ہے،نہیں چاہتے کہ چور لٹیرے واپس آجائیں