وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کی خانیوال میں نیوز کانفرنس
خانیوال ۔13فروری (اے پی پی):چیئرمین پاکستان علماء کونسل ووزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے نیوز کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آئین و قانون کے تحت چلتا ہے،مجرم کو سزا قانونی انصاف فراہم کرنیوالے اداروں کا کام ہے۔











