کامیاب جوان پروگرام سے نوجوان نوکری مانگنے والے کی بجائے نوکری دینے والے بنیں گے،عثمان ڈار

33

کراچی، 11 فروری ( اےپی پی): وزیر اعظم کے معاون خصوصی  عثمان ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے نوجوان نوکری مانگنے والے کی بجائے نوکری دینے والے  بنیں گے۔