اوآئی سی غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانا تھا؛ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

33

اسلا م آباد،24 مارچ(اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اوآئی سی کے  سیکرٹری جنرل  کے ہمراہ  مشترکہ نیوز کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوآئی سی غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانا تھا۔

سورس:وی این ایس،اسلا م آباد