نا عمران خان کبھی بلیک میل ہوئے ہیں اور نا ہی پی ٹی آئی کبھی بلیک میل ہوئی ہے، چوہدری فواد حسین کی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد میڈیا کو بریفنگ

32

اسلام آباد۔14مارچ  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نا عمران خان کبھی بلیک میل ہوئے ہیں اور نا ہی پی ٹی آئی کبھی بلیک میل ہوئی ہے ۔