پاکستان آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ میچ،بابر اعظم کی 196رنز کی شاندار اننگز ، ریکارڈز قائم

25

کراچی، 16مارچ(اے پی پی): پاکستان آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ میچ،بابر اعظم  نے  196رنز کی شاندار اننگز  کھیل کر  کئی ریکارڈز قائم کئے  تاہم بینو قادر ٹرافی، دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا ۔ میچ میں  بابر اعظم، عبداللہ شفیق اور محمد رضوان  نے  بھی  عمدہ کارکردگی دکھائی ۔