پاراچنار،15اپریل(اے پی پی):پاراچنار مین روڈ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے جبکہ اپر کرم کے مختلف علاقوں میں بھی سڑکوں کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے۔
پاراچنار سے صدہ شہر تک مین شاہراہِ پر مختلف حصوں میں تعمیرات کا سلسلہ جاری رکھا ہے،دوسرے طرف مالی کلے چیک پوسٹ سے خرلاچی تک روڈ پر تعمیراتی کام بند ہونے سے عوام اور ٹریڈز گاڈیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔











