دیامیر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والی پاکستانی، چینی کمپنیوں نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی ؛ وزیراعظم شہباز شریف

28

اسلام آباد، 17 اپریل (اے پی پی ): وزیراعظم شہباز شریف نے دیامیر بھاشا ڈیم کے دورے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیم پر کام کرنے والی پاکستانی اور چینی کمپنیوں نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی ہے۔

سورس : وی این ایس، اسلام آباد