چلاس کے مجوزہ ہسپتال میں مفت علاج میسر ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف

46

اسلام آباد، 17 اپریل (اے پی پی ): وزیراعظم شہباز شریف نے دیامیر بھاشا ڈیم کے دورے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیم پر کام کرنے والی پاکستانی اور چینی کمپنیوں نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی  ہے۔چلاس کے مجوزہ ہسپتال میں مفت علاج میسر ہوگا۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد