ٹوبہ ٹیک سنگھ؛میسحوں کیجانب سے ایسٹر کا تہوار بھرپور جوش و جذبہ سے منایا گیا

31

ٹوبہ ٹیک سنگھ،17اپریل(اے پی پی ): ٹوبہ ٹیک سنگھ میں میسحوں کیجانب سے ایسٹر کا تہوار بھرپور جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ایسٹر کے تہوار کے موقع پر عبادت کی مرکزی تقریب فادر سائمن خورشید کے زیر سایہ کیتھولک چرچ وریام روڈ میں منعقد ہوئی جہاں پر عبادت کے بعد ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دُعائیں مانگی گئی۔ اس موقع پر ضلعی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔

سورس: وی این ایس، ٹوبہ ٹیک سنگھ