پنجاب اسمبلی میں شکست خوردہ عناصر نے فاشسٹ رویہ اختیار کیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو

60

اسلام آباد۔16اپریل  (اے پی پی):مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں شکست خوردہ عناصر نے فاشسٹ رویہ اختیار کیا۔