ڈیووس،25 مئی (اے پی پی): وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے عالمی اقتصادی فورم سے گفتگو میں کہا ہے کہ بین الاقوامی توقعات کے سبب پاکستان خود کو مشکل میں محسوس کرتا ہے۔