عمران خان صوبائی حکومت کے مالی وسائل استعمال کر کے اسلام آباد پرحملہ آور ہونےآرہے ہیں: وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر

12

اسلام آباد ،25 مئی (اے پی پی ):وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے  کہا کہ عمران خان صوبائی حکومت کے مالی وسائل استعمال کر کے اسلام آباد پرحملہ آور ہونےآرہے ہیں۔