مشکل ترین حالات میں ڈٹ کر پاکستان کا دفاع کرنے پر اہلکاروں کا شکار گزار ہوں ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو

13

 

اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو  کرتے ہوئے کہاہے کہ مشکل ترین حالات میں ڈٹ کر پاکستان کا دفاع کرنے پر اہلکاروں کا شکار گزار ہوں۔