ہم نے مل کر انتشار اور سازش کی تقسیم کو روکنا ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو

14

اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو  کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم  نے مل کر انتشار اور سازش کی تقسیم کو روکنا ہے۔