بشام،07مئی(اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کو یہاں شانگلہ (بشام) میں جلسہ عام سے خطاب کا اختتام اس خوبصورت شاعری سے کیا کہ۔۔۔
خوشبو کا اک نگر آباد ہونا چاہیے
اس نظام زر کو اب برباد ہونا چاہیے
ان اندھیروں میں بھی منزل تک پہنچ سکتے ہیں ہم
جگنوؤں کو راستہ تو یاد ہونا چاہیے۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد











