کشمیریوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں گے، اور ان کو ان کا حق دلائیں گے؛ سینیٹر سلیم مانڈوی والا

7

اسلام آباد، 23 مئی  (اے پی پی): پاکستان پیپلز پارٹی  کے  رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے  پیر کو یہاں سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی ہلیہ مشال ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیریوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں گے، اور ان کو ان کا حق دلائیں گے۔