مری ، 31 مئی (اے پی پی ): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے منگل کو یہاں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے ، فساد کرنے والوں کے خلاف رد الفساد کا آپریشن کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر میگا پروجیکٹ پر ن لیگ کی مہر لگی ہے۔











