20

اسلام آباد، 28 مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف  نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار امن کے لیے بھارت کی ذمہ داری ہے کہ کشمیر میں یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو ختم کرے۔