اسلام آباد، 21 جون ( اےپی پی): سینیٹر عبدالغفور حیدری نے اسلام آباد میں شان حرمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحفظ حرمین شریفین کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔