تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں چھوٹ دینا اور فکس ٹیکس کا نفاذ خوش آئند ہے ، صدر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت محمد شکیل منیر کا بجٹ پر اظہارِ خیال

15

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد شکیل منیر نے   آئی سی سی آئی میں وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں چھوٹ دینا اور فکس ٹیکس کا نفاذ خوش آئند ہے۔