حکومت نے اس سال پاور سیکٹر کو 1100 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی دی ہے وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل کا پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب

6

اسلام آباد۔13جون  (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نےپیرکویہاں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے زیر اہتمام پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ حکومت نے اس سال پاور سیکٹر کو 1100 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی دی ہے۔

  انہوں نے مزید کہا کہ گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 1500 ارب روپے تک پہنچ گیا، 4 ہزار کی گیس چار سو میں دی جارہی ہے۔ حکومت میں آنے پر 2500 ارب روپے کے گردشی قرضوں کا سامنا ہوا۔