دو  ہزار ءغریب مچھیروں کو  برقی موٹریں فراہم کر رہے ہیں؛ وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری

36

 

اسلام آباد، 08 جون  (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے  “یوم بحر” کے موقع پر تقریب سے خطاب میں  کہا ہے کہ 2000 ءغریب مچھیروں کو  برقی موٹریں فراہم کر رہے ہیں۔