زبان کو فروغ دینے کیلئے حکومت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مکمل معاونت کرے گی ، وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب

41

اسلام آباد، 27 جون ( اےپی پی):وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ زبان کو فروغ دینے کیلئے حکومت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مکمل معاونت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نصاب کے ذریعے نئی نسل کا تعلق زبان و ثقافت سے استوار کرنا ہوگا۔