نصاب کے ذریعے نئی نسل کا تعلق زبان و ثقافت سے استوار کرنا ہوگا، وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب

38

 

اسلام آباد، 27 جون ( اےپی پی):وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ نصاب کے ذریعے نئی نسل کا تعلق زبان و ثقافت سے استوار کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ زبان کو فروغ دینے کیلئے حکومت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مکمل معاونت کرے گی۔