سابق حکومت کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں سے لی گئی رقوم میں بدترین بدعنوانی کی گئی ،احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو

9

اسلام آباد، 21 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ سابق حکومت کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں سے لی گئی رقوم میں بدترین بدعنوانی کی گئی۔