ملکی ترقی اور معیشت کی بحالی کے لیے انتظامی معاملات میں بہتری ناگزیر ہے؛ وفاقی وزیر   مفتاح اسماعیل

8

اسلام آباد،11 جون  (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل نے  ہفتہ کو یہاں    پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے  خطاب   میں  کہا ہے کہملکی ترقی اور معیشت کی بحالی کے لیے انتظامی معاملات میں بہتری ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے ملک کو بچانے کے لئے مشکل فیصلے لیے ہیں ۔