اسلام آباد، 09 جون (اے پی پی ): وزیر مملکت پٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے جمعرات کو یہاں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ14سو ارب روپےکی سبسڈی سرکلر ڈیٹ کے اندر بک ہو چکی ہے۔غریب طبقے کو گیس پر 68 فیصد سبسڈی دے رہے ہیں۔