غریب طبقے کو گیس پر 68 فیصد سبسڈی دے رہے ہیں، سینیٹر مصدق ملک

13

اسلام آباد، 09 جون (اے پی پی ): وزیر مملکت پٹرولیم سینیٹر مصدق ملک  نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ غریب طبقے کو گیس پر 68 فیصد سبسڈی دے رہے ہیں۔انہوں نے مزید  کہا کہ  14سو ارب روپےکی سبسڈی سرکلر ڈیٹ کے اندر بک ہو چکی ہے۔