اسلام آباد، 27 جون ( اےپی پی): وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ٹیکس بڑھائے۔