نئے بلدیاتی قانون کے تحت یونین کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین ڈائریکٹ منتخب ہوں گے، صوبائی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری

74

لاہور24جون ( اے پی پی )صوبائی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری نے  90شاہرہ قائد اعظم پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی قانون کے تحت یونین کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین ڈائریکٹ منتخب ہوں گے۔