پشین؛کار گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،ایک شخص جانبحق

48

پشین،05جون( اے پی پی ):  یارو کے قریب کار گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا ہے۔

 تفصلات کے مطابق پشین یارو کے قریب کار گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار پشین کیسکو ملازم محمد رمضان موقع پر جان بحق ہوگیا ہے، لیویز نے لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال پشین منتقل کردی ہے۔