کورونا کے دوران چین سے واپس آنے والے طلباء بہت جلد واپس جا کر اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گے, وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

12

 

لاہور ، جون 13(اے پی پی):  وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وطن عزیز میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے-وہ اج یہاں نیشنل کالج آف آرٹس میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ کورونا کے دوران چین سے واپس آنے والے طلباء بہت جلد واپس جا کر اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گے۔