ہم نے پہلے بھی چیلنچز کا سامنا کیا ہے اب بھی کریں گے ؛رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری  

14

فیصل آباد ،4جون  (اے پی پی):مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے   ہفتہ کو  یہاں  میڈیا سے  گفتگو میں  کہا ہے کہ  ہم نے پہلے بھی چیلنچز کا سامنا کیا ہے اب بھی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ  وزیراعظم شہباز شریف محنت کرکے ملک کو خوشحال پاکستان بنائیں گے۔