اسلام آباد، یکم جولائی ( اےپی پی): وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے بروقت ایندھن نہ خریدنے کے باعث 6000 میگاواٹس کے پاور پلانٹ بند تھے، جنہیں دوبارہ فنکشنل کر دیا گیا ہے۔