شارٹ فال کے باوجود صنعتوں کے لئے بجلی کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے

6

، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان کی نیوز کانفرنس.

اسلام آباد، یکم جولائی ( اےپی پی): وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان  نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شارٹ فال کے باوجود صنعتوں کے لئے بجلی کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے۔