جب تک پاکستان میں بیس انڈسٹری قائم نہیں ہوگی تو بہت سی چیزوں کے راستے نہیں کھلیں گے ،ڈاکٹر عارف علوی

14

لاہور19جولائی ( اے پی پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ جب تک پاکستان میں بیس انڈسٹری قائم نہیں ہوگی تو بہت سی چیزوں کے راستے نہیں کھلیں گے