کامیابی کیلئے پالیسیوں میں تسلسل کے ساتھ جدت ضروری ہے،ڈاکٹر عارف علوی

17

لاہور19جولائی ( اے پی پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کامیابی کیلئے پالیسیوں میں تسلسل کے ساتھ جدت ضروری ہے۔