جیکب آباد؛ ضلع بھر میں  پانچویں روز بھی بارش کا سلسلہ جاری

1

 جیکب آباد،27 جولائی(اے پی پی ): جیکب آباد اور  گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ پانچویں روز بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ضلع بھر میں   مزید بارشیں  ہونے  کا  امکان ہے ۔