لاہور،19 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مطمئن ہیں، ہر وہ کام کریں گے جس سے پاکستان کے عوام کی بہتری ہو۔