ملک کی ترقی کیلئے اپلیکیبل ریسرچ پر کام کرنا بہت ضروری ہے ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

15

لاہور19جولائی ( اے پی پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ملک کی ترقی کیلئے اپلیکیبل ریسرچ پر کام کرنا بہت ضروری ہے۔